کسی کے دل میں اپنی محبت جگانے کا وظیفہ،،
یہ ایسا وظیفہ ہے جس سے آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں، کسی کی بہن ناراض ہے یا باپ یا بیٹا یا شوہر یا بیوی تو آپ اس وظیفے سے مطلوب کے دل میں اپنی محبت پیدا کر سکتے ہیں آخری حکم اللہ کا ہی یے اصل میں کسی بھی وظیفے کے لئیے لگن اور تڑپ لازمی ہے میں اپنے زیادہ تر وظائف میں تہجد کے وقت کا اس لیئے کہتا ہوں کیوں کہ تہجد کا وقت اللہ کو منانے کا اور اپنی منوانے کا بہترین وقت ہوتا ہے،
تہجد کے نفل پڑھ کر سورت عصر 21 بار اور 121 بار یا اللہ یا ودود کا ورد کریں 11 بار اول آخر درود ابراہیمی کے مطلوب کی تصویر پر پھونک ماریں اگر اس کی تصویر نہیں ہے جس کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس کا تصور کر کے پھونک مار دیں آخر میں دعا کریں اللہ نے چاہا تو ضرور ان شاءاللہ کامیابی ہو گی۔
