پسند کی شادی کا مجرب عمل.
﷽
جلد شادی ہونے یا پسند کی شادی کے لئے آزمودہ عمل۔ جس کی شادی نہ ہوتی ہو یا رشتے ہی نہ آتے ہو یا کہی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہوں تو اس عمل کو کرنے سے انشاءاللہ مراد بھر آئے گی طریقہ عمل کسی بھی رات بعد نمازِ عشاء اول آخر درود ابراہیمی 11--11بار پڑھے پھر 101بار سورت فاتحہ پڑھ کر اس کا نام لے جس سے شادی کرنی ہو یا جس کے رشتے نہ آتے ہو یعنی اپنا مطلب کہے پھر 101بار سورت اخلاص پڑھے اور درود پاک 11بار پڑھ کر عمل ختم کرے پھر دعا مانگ لے ۔یہ عمل اگر جمعرات کو شروع کیا جائے تو بہترین رہتا ہے باقی منگل ہفتہ کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہے اس عمل کے ایک بار کرنے سے ہی کام بن جاتا ہے ایک دن پڑھنے کے بعد پھر ہر جمعرات کو صرف جمعرات کی رات کو پڑھ دیا کرئے ہفتے میں ایک دن انشاءاللہ دس یا گیارہ دن سے پہلے ہی اثرات نظر آنے لگتے ہے۔
بعض اوقات تو جلدی ہی اثر نظر آنے لگتے ہیں۔ لیکن ہر جمعرات کو کر لینا بہتر ہے انشاء اللہ تعالی 21 دن میں اپ کی لازمی پسند کی شادی ہوگی یا بہت ہی اچھے خاندان میں وہی والا رشتہ ہو جائے گا۔ اور سچا پیار کرنے والا شوہر اپ کو ملے گا۔ جب تک نکاح نہیں ہوتا ہفتے میں لازمی لازمی لازمی ایک دن یہ عمل ضرور پڑھنا ہوگا۔
اگر اپ کو یہ تحریر پسند ائی ہے تو اپ نے کمنٹ باکس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کرنا ہے جزاک اللہ خیرا