Sleeping manners || سونے کے آداب

Stories Hub
0


 میاں بیوی کے ایک ساتھ سونے کے آداب


میاں بیوی اگر اپنے بیڈ پر دور دور سوتے ہیں تو حقیقت میں بھی وہ دور ہوتے چلے جاتے ہیں اور اگر دل میں کچھ گلے شکوے ہیں بھی تب بھی اگر سوتے وقت ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ پاؤں ٹانگیں اپنا پورا وجود ساتھ ملا کر ایک دوسرے میں گھس کر سوئیں تو چھوٹے موٹے گلے شکوے صبح اٹھنے تک دل سے نکل جاتے ہیں۔۔

 لمس کا احساس بہت خوبصورت ہوتا ہے بے حد سکون کا باعث ہوتا ہے یہ سونے کا انداز ایک نیچرل ہیلنگ پروسس ہے نیند کو بہت گہرا بناتا ہے اور جب بیگم اپنے شیلٹر یعنی شوہر اور شوہر اپنی وائف یعنی لائف کے ساتھ مکس ہو کر سوئیں ایک دوسرے میں گھس کر سوئیں تو پرسکون نیند اور نیچرل ہیلنگ انرجی ہر قسم کے ڈپریشن اور سٹریس کو ختم کر دیتی ہے ہر اینٹی ڈپریسنٹ دوائی کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے بلکہ سٹریس بھی خود با خود ہل ہوتا ہے الحمدللہ ۔۔۔۔۔

یہ میرا ذاتی تجربہ ہے

تجربہ کر لیجئے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)
To Top